دنیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے اپنی افواج واپس بلانے کا اعلان کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست ورجینیا کے شہر رچمونڈ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ فوجی اہلکار جلد اپنی سرزمین پر واپس پہنچ جائیں گے۔

بریفنگ کے دوران صحافیوں نے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ہیدر نوئرٹ سے سوال کیا کہ صدر نے شام سے فوج واپس بلانے کا اعلان کیا ہے، فوجی کب وطن واپس پہنچیں گے، نوئرٹ نے صدر کے اعلان سے لاعلمی کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ دنیا کے کئی ممالک میں امریکی فوجی تعینات ہیں اور وہ اپنے مقاصد میں ناکام ہوگئے ہیں اور امریکی عوام نے امریکی فوجیوں کو جلد ان ممالک سے واپس بلانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button