ناصبی مولوی سات سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، ویڈیو وائرل
شیعیت نیوز: کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے وابستہ ناصبی تکفیری نظریات رکھنے والا ایک مولوی سات سالہ معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ مذکورہ شخص بچی کے گھر میں ٹیوشن پڑھانے کے لیے آتا تھا، جہاں اس نے موقع پا کر بچی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔
بچی کے گھر والوں کو شک ہوا تو وہ فوری طور پر کمرے میں پہنچے، جہاں انہوں نے مولوی کو قابلِ اعتراض حالت میں پایا۔
یہ بھی پڑھیں: کالعدم لشکر جھنگوی کے ناصبی مولوی کی بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات، ویڈیو وائرل
اہلِ خانہ نے موقع پر ہی ملزم کو قابو کر کے اس کا بیان ریکارڈ کیا اور اسے جوتے مارنے کے بعد مقامی افراد کے حوالے کر دیا۔ واقعے کی اطلاع پر علاقے میں شدید اشتعال پھیل گیا، اور عوام نے مطالبہ کیا کہ ایسے درندہ صفت عناصر کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی اس قسم کی حرکت نہ کر سکے۔
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں







