کالعدم لشکر جھنگوی کا ناصبی مولوی مسجد کا امام کم عمر بچے کے ساتھ زیادتی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
شیعیت نیوز: ایک انتہائی افسوسناک اور شرمناک واقعے میں کالعدم لشکر جھنگوی سے وابستہ ناصبی تکفیری مسجد کا امام ایک کم عمر بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مذکورہ شخص بچے کو سبق پڑھانے کے بہانے ایک خالی گھر میں لے گیا۔
علاقہ مکینوں کے مطابق، جب کچھ افراد کو شک ہوا تو وہ فوری طور پر اس گھر کی طرف گئے، جہاں انہوں نے مولوی صاحب کو ننگی حالت میں بچے کے ساتھ پایا۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں لین دین کے تنازعے پر دو تکفیری آپس کی فائرنگ میں ہلاک، فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش
واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، جس میں ملزم کو قابلِ اعتراض حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ مقامی افراد نے موقع پر ہی مداخلت کی اور مولوی کو قابو میں لے لیا۔ عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے اور لوگ مطالبہ کر رہے ہیں کہ ایسے عناصر کو بے نقاب کیا جائے اور بچوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
🚨 والدین سے احتیاط کی اپیل:
سماجی حلقوں نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے مزید محتاط رہیں، خاص طور پر ایسے افراد سے جو مذہبی یا تعلیمی حیثیت رکھتے ہوں مگر تنہائی میں بچوں سے ملاقات کرتے ہوں۔







