کالعدم لشکر جھنگوی کے ناصبی مولوی کی بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات، ویڈیو وائرل

22 اکتوبر, 2025 15:27

شیعیت نیوز : ایک انتہائی شرمناک اور دل دہلا دینے والے واقعے میں کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے وابستہ ایک مسجد کے قاری کی ایک ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جس میں وہ دو کم‌عمر بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ مذکورہ شخص مسجد کے دروازے پر بیٹھا ہوا بچیوں کی ٹانگوں کو کھول کر اپنی ٹانگوں میں ملا رہا ہے، اور انہیں مسجد کے اندر لے جانے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ ویڈیو مسجد کے سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے حاصل کی گئی، جو بعد میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں : کالعدم لشکر جھنگوی کا ناصبی مولوی مسجد کا امام کم عمر بچے کے ساتھ زیادتی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

علاقہ مکینوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے، اور عوامی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ایسے افراد کو فوری طور پر قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

3:07 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔