سعودی عرب کی طرف سے اسرائیل اور ہندوستان کو اپنی فضائی حدود دینے پر سخت افسوس ہے،جماعت اسلامی

24 مارچ, 2018 01:38

شیعیت نیوز: پاکستان میں جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہےکہ ہمیں سعودی عرب کی طرف سے اسرائیل اور ہندوستان کو اپنی فضائی حدود دینے پر سخت افسوس ہے ہم اس جمہوریت اور بادشاہت کے خلاف ہیں جس کے علمبردار امریکی صدر ٹرمپ ہیں۔

میڈیا ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہےکہ ہمیں سعودی عرب کی طرف سے اسرائیل اور ہندوستان کو اپنی فضائی حدود دینے پر سخت افسوس ہے ہم اس جمہوریت اور بادشاہت کے خلاف ہیں جس کے علمبردار امریکی صدر ٹرمپ ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ ہم امریکہ اور اس کے ناپاک عزآئم کے خلاف ہیں اور امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے نفرت اور بیزاری کا اظءار کرتے ہیں۔

5:16 شام مئی 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔