مشرق وسطی

صدر بشار الاسد نے مشرقی غوطہ کے محاذ کا دورہ کیا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار اسد نے دمشق کے قریب مشرقی غوطہ کے محاذ کا دورہ کیا شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کے 80 فیصد علاقہ کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے مشرقی غوطہ میں اگلے محاذ کا دورہ کیا ۔ شامی ذرائع کے مطابق شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کے 80 فیصد علاقہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ شامی فوج نے دہشت گردوں کو حرستا شہر سے بھی خارج ہونے کے لئےڈیڈ لائن دیدی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button