کابل میں شہید عبدالعلی مزاری کی برسی کے اجتماع پر دھماکہ

09 مارچ, 2018 10:06

شیعیت نیوز (مانیٹیرنگ ڈیسک) اطلاعات کے مطابق کابل شہر سے نزدیک مثلاء ہزارہ کے مقام پرمعروف شیعہ ہزارہ لیڈرشہید عبدالعلی مزاری کی برسی کے اجتماع پر سعودی فنڈڈ عالمی تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا بم دھماکہ ،جس کے نتیجے میں اب تک 10سے زائد مومنین شہید جبکہ 20سے زائد مومنین زخمی ہیں۔دھماکہ شہید عبدالعلی مزاری  کے مزار کی داخلی گزر گاہ پر اُس وقت ہوا کہ جب برسی کے اجتماع میں شرکت کیلئے افغانستان کے مختلف علاقوں مومنین کے قافلے آرہے تھے

8:25 شام اپریل 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔