عراقی فورسز نے سامراء میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
08 مارچ, 201809:38
Array
Share
عراقی فورسز نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعہ سامراء میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ سومریہ نیوز کے مطابق عراق فورسز نے صوبہ صلاح الدین سے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے اور ان سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔