پاکستان

سینیٹ الیکشن میں ابو طالبان سمیع الحق کو بدترین شکست

شیعیت نیوز: طالبان کے ابو ملا سمیع الحق کو سینٹ الیکشن میں بدترین شکست ہوگئی ہے، اطلاعات کے مطابق سینیٹ الیکشن میں ملا ڈیزل فضل الرحمن اور عمران خان المعروف طالبان خان نے بھی سمیع الحق کی حمایت نہیں کی ، ذرائع کا کہنا ہے کہ فضل الرحمن نے سعودی عرب کہ دباو کہ سبب سمیع الحق کی حمایت نہیں کی کیونکہ سمیع الحق نے سعودی عرب کہ امریکہ و اسرائیل سے قریبی تعلقات اور طالبان کو استعمال کرکے بیچ منجھدھار میں چھوڑنے کہ سبب نسل یہود آل سعود کو سخت تنقید کا نشانہ بنارھے ھیں جس کہ سبب سعودی شاھی خاندان ملا سمیع الحق سے سخت نالاںہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button