مشرق وسطی

مصر میں داعش سے منسلک 21 وہابی دہشت گردوں کو سزائے موت

مصر کی عدالت نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 21 دہشت گردوں کوسزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مصری عدالت نے چار وہابی دہشت گردوں کو 50 سال اور تین وہابی دہشت گردوں کو 15 سال قید کی سزائیں بھی سنائی ہیں۔سزائے موت پانے والے21 وہابی دہشت گرد میں سے 16مفرور ہیں، تمام افراد پر داعش سے منسلک ایک دہشت گرد سیل سے تعلق رکھنے کا الزام ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button