دنیا

یورپ کی جانب سے شام میں فائربندی کے ذمہ دار ملکوں کے کردار کا خیرمقدم

یورپ یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی اور انسان دوستانہ امدادی امور میں یورپی یونین کے کمشنر کریسٹس اسٹائی لیانڈیس نے پیر کے روز ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین، شام میں فائربندی کے قیام کے ذمہ دار ملکوں ایران، روس اور ترکی سے اس بات کی خواہاں ہے کہ وہ اس ملک میں جھڑپوں کا سلسلہ کم سے کو کرانے کی کوشش کریں۔
اس بیان میں ان ممالک سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ شامی عوام کی حمایت کریں۔
شام سے متعلق ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کے درمیان نومبر دو ہزار سترہ میں آسانہ میں شام کے قومی مذاکرات کے بارے میں اتفاق رائے ہوا ہے۔
شام میں امن کے قیام کے مقصد سے آستانہ مذاکرات جنوری دو ہزار سترہ میں شروع ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button