دنیا

روس کااینٹی ائیر کرافٹ ڈیفنس سسٹم کے جدید میزائل کا تجربہ

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے اپنے اینٹی ائیر کرافٹ ڈیفنس سسٹم کے نئے اور جدید میزائل کا تجربہ کیا ہے۔روسی وزارت دفاع نے میزائل تجربے کی ویڈیو بھی جا ری کردی ۔روسی وزارت دفاع نے میزائل تجربے کو کامیاب قرار دیا ہے۔روسی حکام کے مطابق یہ تجربہ قازقستان کے علاقے سیری شاگان ملٹری گراونڈز سے کیا گیا۔میزائل تجربے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں لائی گئیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button