پاکستان

انجینئر ممتاز رضوی کی گمشدگی کا آرمی چیف اور چیف جسٹس نوٹس لیں، اہلیہ کا مطالبہ

شیعیت نیوز: لاپتہ ہونے والے انجینئر ممتاز حسین رضوی کی اہلیہ نے آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میرے شوہر انجینئر ممتاز حسین رضوی کے لاپتہ ہونے کے معاملے کا نوٹس لیں، وہ ایک محب وطن معزز شہری ہیں، کسی قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث نہیں تھے، نہ ہی کسی تھانے یا کہیں پر ان کے خلاف کسی بھی الزام کے تحت کوئی ایف آئی آر یا درخواست نہیں ہے، لہٰذا میرے شوہر کی جلد باحفاظت بازیابی ممکن بنانے کیلئے اقدامات اٹھائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم وفاقی اور سندھ حکومت سے بھی ان کی جلد بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button