عراق

مقتدی صدر کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی صدر نےعراق کے شیعہ مرجع آیت اللہ سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے ایک باخبر ذرائع کے مطابق مقتدی صدر نے نجف اشرف میں آیت اللہ سیستانی کے گھر ان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس گفتگو میں عراق کے اندرونی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گيا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button