پاک فوج کے شیعہ افسران کالعدم سپاہ صحابہ کہ نشانہ پہ

31 جنوری, 2018 09:26

شیعیت نیوز: وطن کی حفاظت کی خاطر پاک فوج میں شامل افسران بھی اب سپاہ صحابہ کے نشانے پر، تکفیری ایم پی اے مسرور جھنگوی نے آرمی کے شیعہ جوان ندیم عباس پر گستاخی کا جھوٹا لیبل لگا دیا۔ مسرور جھنگوی کی اس حرکت کا اصل مقصد تیمور مقصود کہ جسے بچوں سے بدفعلی کی ویڈیو کے کاروبار کرنے کے الزام میں پکڑا گیا ہے، کے ساتھ اپنے گھناؤنے کاروبار پر پردہ ڈالنا ہے تاکہ وہ اپنی جھوٹی شان و عزت بچا سکے۔

سوال یہ ہے کہ کیا پاک فوج اپنے افسران کہ خلاف سپاہ صحابہ کہ دہشتگردوں کہ پروپیگنڈے پہ اقدام کرے گی ؟

 یہ بھی پڑھیں:: بچوں سے بدفعلی کی ویڈیو بنانے والا انجینئر تیمور سپاہ صحابہ کا کارکن نکلا

واضح رہے کہ گذشتہ دونوں بچوں سے بدفعلی کرکے انکی ویڈیو بنانے والا تیمور مقصود گرفتار کیا گیا ہے جو مسرور جھنگوی کا دایاں بازو ہے۔

21108203-b4f2-4f56-90d1-011669df8259_1.jpg

10:37 شام اکتوبر 31, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔