ایران

آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی حضرت امام خمینی(رہ) کے مزار پر حاضری

شیعت نیوز (تہران )عشرہ فجر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے حرم اور شہداء کے مزار پر حاضر ہو کرفاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اطلاعات کے مطابق عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی کی اور بہشت زہرا (س) میں شہداء کے مزار پر فاتحہ خوانی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button