یمنی عوام کو اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنا ہوگا ماریا زخاروا

26 جنوری, 2018 08:47

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک ؛روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا نے یمنی – یمنی مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کو اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنا ہوگا۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ مذاکرات روس کی خارجہ پالیسی کے اصولوں کے مطابق ہیں۔روسی ترجمان نے کہا کہ روس کی یمن کے سیاسی ، عسکری اور سماجی حالات پر گہری نظر ہے ۔ روس کا اس بات پر یقین ہے کہ یمنی عوام کواپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنے کا حق ہے۔

10:16 صبح جون 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔