عراق

کردستان تیل کے ذخائرعراقی مرکزی حکومت کی تحویل میں دینے کا اعلان

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک ؛عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ صوبہ کردستان کی مقامی حکومت نے تیل کے ذخائر کو مرکزی حکومت کی تحویل میں دینے کا اعلان کیا ہے۔

عراقی وزیراعظم نے کہا کہ بغداد اور اربیل کے پاس مختلف اختلافات کو حل کرنے کا موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح ہم نے تیل کے مسئلہ کو حل کرلیا اسی طرح دوسرے مسائل بھی حل کرسکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button