مشرق وسطی

مصر کی شام کے شہر عفرین میں ترکی کی مداخلت کی مذمت

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام کے شہر عفرین پر ترکی کی فوجی لشکر کشی کی مذمت اور مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی نے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔

مصری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ترکی نے عفرین شہر پر فوجی حملہ کرکے شام کی حاکمیت کی خلاف ورزی کی ہے اور شام کے بارے میں ہونے والے مذاکرات کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button