پاکستان

ڈی آئی خان : عیدگاہ کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید حسن علی شدید زخمی

شیعیت نیوز:  ڈیرہ اسماعیل خان میں عیدگاہ کے قریب کالعدم تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید حسن علی ولد غلام اکبر سکنہ حاجی مورہ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک طرف دہشتگرد دندناتے پھررہے ہیں تو دوسری طرف سادہ لباس میں ملوث پولیس اہلکار دہشتگردوں کو پکڑنے کی بجائے عام معصوم شیعہ جوانوں کو انکے گھروں سے اغوا کرکے غائب کررہےہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button