سید حسن نصر اللہ آج قوم سے خطاب کریں گے

19 جنوری, 2018 08:55

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کل قنیطرہ کے شہداء کی برسی اور حاج فائز مغنیہ کے چہلم کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں علاقہ اور مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

9:22 شام جون 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔