زینب سے زیادتی کرنے والا ملزم عمر گرفتار

17 جنوری, 2018 09:56

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک گزشتہ ہفتے زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 8 سالہ بچی زینب کا قاتل ملزم عمر گرفتار لاہور پولیس کے زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ دوران تفتیش ملزم نے اس بعد کا اعتراف کیا ہے اس نے قصور میں بچجی کے ساتھ زیادتی کی اور اس کو قتل کیا ہے ملزم کا سوراخ اس کے موبائل فون کی لوکیشن سے کیا گیا، ملزم عمر کو اب جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کے آگے پیش کیا جائے  گا جہاں مزید  بچیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے  کے حوالے سے بھی تفتیش کی جائے گئی

4:00 صبح مئی 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔