پاکستان

سیکورٹی فورسز تکفیری دہشتگردوں کے نشانے پر چمن میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا

چمن میں مال روڈ پر عین اس وقت دھماکا ہوا جب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی معمول کے مطابق گشت کررہی تھی۔ دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا تاہم فورسز کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
اقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ سیکیورٹی فورسز علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کررہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button