ایران

آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا ایران کے تیل بردار جہاز کے کارکنوں کے جاں بحق ہونے پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے تیل بردار جہاز میں آگ لگنے کے دردناک اور دلخراش واقعہ میں جاں بحق ہونے والے کارکنوں کے اہلخانہ کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: تیل بردار جہاز کے کارکنوں نے ملک اور قوم کی خدمت انجام دیتے ہوئے اپنی جان جاں آفریں کے حوالے کی ۔ اللہ تعالی جاں بحق ہونے والے کارکنوں پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button