گلستان جوہر، دیوبندی مدرسے میں طالبعلم سے استاد کی زیادتی، ملزم گرفتار

15 جنوری, 2018 09:21

شیعیت نیوز: گلستان جوہر میں مدرسے میں طالبعلم سے استاد کی زیادتی لڑکے فوری جناح اسپتال منتقل کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر تھانےکی حدود بلاک 15میں واقع جامع مدرسہ مدینہ دارالعلوم میں ملزم قاری محمد سلیم نے 14سالہ محبوب ولد محمد عارف زیادتی کانشانہ بنا ڈالااور موقع سے فرار ہوگیا ،لڑکے کوفوری جناح اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں طبی معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے زیادتی تصدیق کی ،پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم قاری محمد سلیم کو گرفتار کر لیا۔

 

9:56 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔