عراق

عراقی حکومت کی بصرہ میں سعودی عرب کا قونصلخانہ کھولنے سے موافقت

عراق میں سعودی عرب کے سفیرعبدالعزیز الشمری نے کہا ہے کہ بغداد حکومت نے بصرہ میں سعودی عرب کا قونصلخانہ کھولنے سے موافقت کی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق عراق میں سعودی عرب کا یہ دوسرا قونصلخانہ ہوگا۔ سعودیہ کا پہلا قونصلخانہ عراق کے شہر اربیل میں ہے۔ سعودی سفیر نے کہا کہ عراقی حکومت نے بصرہ میں سعودی عرب کے قونضلخانہ کھولنے سے موافقت کردی ہے ۔ سعودی عرب عراق کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button