مشرق وسطی

مصر کے صدر اور شاہ اردن کی مسئلہ فلسطین پر گفتگو

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور اردن کے بادشاہ نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق دونوں عرب رہنماؤں نے ٹیلی فون پر فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بات چيت کی اور باہمی گفتگو میں علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔ دونوں رہنماؤں نے عرب ممالک میں جاری کشیدگی اور دہشت گردی کی روک تھام کے بارے میں بھی گفتگو کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button