پاکستان

کوئٹہ: سیکڑوں ہزارہ شیعوں کا قاتل عبدالولی فاروقی رہا کردیا گیا

شیعیت نیوز: کالعدم اہلسنت و الجماعت (سپاہ صحابہ) کا رہنماء اور سیکڑوں ہزارہ شیعہ مسلمانوں کا قاتل عبدالولی فاروقی کو رہا کردیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کالعدم دہشتگرد تنظیم کے رہنما قاری عبدالولی فاروقی کو جیل سے فارغ کردیا گیا ہے جسکے بعد شہر کوئٹہ میں سیکورٹی خدشات بڑھ گئے ہیں، جبکہ ہزارہ برادری نے بھی شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ دہشتگر د عبدالولی کوئٹہ میں ہزارہ شیعہ مسلمانوں پر خطرناک دہشتگرد حملوں سمیت زائرین پر حملوں کے کیس میں گرفتار تھا جیسے رہاکیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button