پاکستان

پاکستان کے مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کی ایرانی سیکورٹی کونسل کے سیکرئٹری سے ملاقات

شیعیت نیوز: مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کا دورہ ایران ناصر خان جنجوعہ کی ایران کے سیکریٹری سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل ایڈمرل علی شامکانی سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں باہمی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفیصلی تبادلہ خیا ل کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے تعلقات پر اظہار اطمینان دونوں ملکوں کا خطے میں امن اور سیکیورٹی کے لیے تعاون جاری رکھنے کا اعادہمشیر قومی سلامتی تہران سیکیورٹی کانفرنس 2018 میں شرکت کریں گےکانفرنس میں مغربی ایشیا کے سیکیورٹی انتظامات اور خطےکے ممالک کے کردار پر غور و خوص کیاجائےگا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button