پاکستان

مذہبی آزادی کی خلاف ورزیاں، امریکا نے پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کرلیا

شیعیت نیوز: امریکا نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر 10ممالک کا نام اپنی فہرست میں شامل کیا ہے جبکہ پاکستان کا نام بھی واچ لسٹ میں رکھا ہے تاہم واشنگٹن کا دہرا معیار ایک بار پھر سامنے آگیا، امریکا نے حیران کن طور پر اس فہرست میں اپنے سب سے قریبی اتحادیوں اسرائیل اور بھارت کا نام شامل نہیں کیا ہے جہاں مسلمانوں کو ان کی مذہبی رسومات کی ادا ئیگیو ں میں مشکلات کا سامنا ہے ، بھارت میں مسلمانوں کو اپنے مذہبی تہوار منانے پر بھی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button