یمن

یمنی عوام کی حمایت اور پشتپناہی در حقیقت انصار اللہ کی طاقت کا اصلی مظہرہے۔ ضیف اللہ الشامی

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ایک رکن ضیف اللہ الشامی نے کہا ہے کہ یمنی عوام کی حمایت اور پشتپناہی در حقیقت انصار اللہ کی طاقت کا اصلی مظہرہے۔

الشامی نے کہا کہ سعودی عرب بھی اسرائیل کی طرح انسانیت اور اسلامی اقدار کا دشمن ہے۔ ہمارے ان فلسطینیوں کے ساتھ گہرے روابط ہیں جو سعودی عرب کو امریکہ اور اسرائیل کا آلہ کار سمجھتے ہیں۔

ضیف الشامی نے کہا کہ یمنی عوام باہمی اتحاد کے ذریعہ سعودی عرب کے اتحاد پر کامیاب ہوجائے گی۔ اسن ے کہا کہ سعودیوں کی خصلت اور رفتار ابو جہل ، ابو لہب اور ابو سفیان سے ملتی جلتی ہے یقینی طور پر آل سعود مسلمان نہیں ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button