لبنان کے علاقہ بقاع میں داعشی کمانڈر گرفتار

26 دسمبر, 2017 09:37

سکیورٹی فورسز نے داعش کے شرعی قاضی کو بقاع کے علاقہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لبنانی فورسز نے الہرمل میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے شرعی قاضی کو گرفتار کرلیا۔ لبنانی فورسز کا فجر الجرود میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے۔

12:55 شام جولائی 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔