پاکستان

سیدین زیدی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر تشویش ہے، مولانا عون نقوی

شیعیت نیوز: مولانا عون نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی مسجد میں فائرنگ سے شہید ہونے والے سیدین زیدی سچے عاشق رسولؐ اور امام حسینّ کے عزادار جبکہ سماجی حوالوں سے بھی خدمات انجام دے رہے تھے،رضویہ سوسائٹی میں تعزیتی ریفرم سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مرحوم کی رحلت سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ پر نہ ہوسکے گا،انہوں نے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button