او آئی سی کا اجلاس: سعودی بادشاہ سمیت عرب رہنماوں کی اسرائیلی خوشنودی کےلئے عدم شرکت
شیعیت نیوز: بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلخلافہ قرار دینے کے خلاف او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ترکی کے شہر استنبول میں منعقد ہوا جس میں فسلطین کےصدر محمود عباس ،ایرانی صدر حسن روحانی اور ترک صدر رجب طیب اردگان نے شرکت کی۔
دوسری جانب اس اجلاس میں سعودی عرب کے بادشاہ سمیت کسی بھی عرب ممالک کے رہنماوں کی عدم شرکت پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
اطلاعات کےمطابق سعودی عرب ، مصر، بحرین اور عرب امارات کے رہنماوں نے شرکت نا کرکےدنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ انہیں بیت القدس کو اسرائیل کا دارلخلافہ بننے پر کوئی اعتراض نہیں۔








