پنجاب کے تعلیمی اداروں پر دہشتگردی کا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری

14 دسمبر, 2017 09:39

شیعیت نیوز: خفیہ اداروں  نے اطلاع دی ہے کہ پنجاب کے تعلیمی اداروں سمیت حکومتی اداروں ، اسپتال اور کونوائز پر دہشتگردی کے حملے کا خطرہ ہے، لہذا سیکورٹی اداروں اس حوالے سے تمام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے سرگرمیاں تیز کردیں۔

اطلاعات کے مطابق کالعدم طالبان دہشتگرد جو ماضی میں سجنا گروپ  سے تعلق رکھتے تھے انہوں  نے آرمی کے لباس حاصل کیے ہیں اور انکے بارے میں اطلاعات ہیں وہ افغانستان میں ٹرننگ حاصل کررہے ہیں۔

index.jpg

3:25 شام مارچ 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔