سعودی عرب

؍ 35سال کی پابندی ختم،خادمین حرمین شرفین نے سینما گھر کھولنے کی اجازت دیدی گئی

شیعیت نیوزـ ـ: سعودی حکام نے 35؍ سال سے جاری پابندی ختم کرتے ہوئے ملک بھرمیں عوام کیلئے سینما گھر کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔ وزیر ثقافت اوراطلاعات عواد بن صالح کی جانب سےجاری کردہ  بیان کے مطابق جرنل کمیشن فار آڈیو ویژوئل سے سینما گھروں کےلائسنس جاری کرنے کا آغاز کردیا گیا ہےاور امید کی جا رہی ہے کہ مارچ 2018 تک سینما گھر کھول دیئے جائیں گے اور ان میں فلموں کی نمائش شروع ہو جائے گی۔ فلم بینوں نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button