دنیا

داعش میں 500 فرانسیسی شہری شامل ہیں

فرانس کے وزير خارجہ جان ایو لودریان نے کہا ہے کہ داعش میں 500 فرانسیسی شہری شامل ہیں جو عراق اور شام میں لڑ رہے ہیں۔ فرانس کے وزير خارجہ نے کہا کہ فرانس میں ان دہشت گردوں کی واپسی آسان نہیں ہوگی۔ اس سے قبل فرانس کے وزیر دفاع نے کہا تھا کہ داعش میں شامل فرانسیسی دہشت گرد عراق اور شام میں ہی ہلاک ہوں تو بہتر ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button