یمنی فوج کے ہاتھوں سعدوی فوجی ہلاک

08 دسمبر, 2017 13:47

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے سرحدی صوبے جیزان کے المدرسہ نامی گاؤں میں واقع سعودی اتحادی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس میں متعدد جارح فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
دوسری جانب سعودی عرب کے جارح طیاروں نے یمن پر اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شمالی صوبے صعدہ میں کم سے کم پندرہ عام شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا۔
سعودی عرب کے طیاروں نے یہ حملہ صوبہ صعدہ کے رازح شہر پر کیا۔
سعودی عرب جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ کے ہی بنی معاذ نامی علاقے پر بھی بمباری کی ہے جس میں آٹھ عام شہری شہید ہوگئے۔

6:51 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top