ایران خطے کا طاقتور ترین ملک ہے میکرون

07 دسمبر, 2017 10:50

ایمانوئل میکرون نے دو اخبارات الخبر اور الوطن کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران علاقہ کا طاقتور ملک ہے اور اسے علاقائی مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

اس نے کہا کہ فرانس کو علاقائی ممالک اور ایران کے درمیان رقابت پر تشویش ہے میکرون نے کہا کہ علاقہ میں کشیدگی کم کرنے کے سلسلے میں ایران اور فرانس کے درمیان گفتگو ضروری ہے۔

میکرون نے کہا کہ لیبیا کے مسئلہ کا واحد حل سیاسی ہے اور لیبیا کے تمام گروہوں کو اقوام متحدہ کے زیر نظر اپنے مسائل کو حل کرنا چاہیے۔

2:00 شام مارچ 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔