شمالی کوریانے امریکا سے جنگ چھڑنے کے خدشات ظاہر کردیے

07 دسمبر, 2017 09:43

وزارت خارجہ شمالی کوریا نے امریکا سے جنگ چھڑنے کے خدشات ظاہر کردیے ہیں، امریکا اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں اور پیش گی جنگ کی دھمکیوں نے کوریائی خطے پر جنگ کو یقینی بنادیا ہے۔
وزارت خارجہ شمالی کوریا ری یونگ ہو کا کہنا ہے کہ صرف یہ سوال باقی رہ گیا ہے کہ جنگ کب چھڑتی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ شمالی کوریا جنگ نہیں چاہتا مگر جنگ سے بھاگے گا بھی نہیں۔
امریکا نے ہمارے صبر کو کمزوری سمجھ کر جوہری جنگ شروع کی تو شمالی کوریا اپنی جوہری قوت سے اسے بھاری قیمت چکانے پر مجبور کردے گا۔

2:28 صبح مارچ 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔