پاکستان

جاؤ علیؑ اور حسینؑ کو بلاؤ بچانے کہ لیے ، باقر نجفی رپورٹ نے نواز لیگ کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا ۔

شیعت نیوز:جسٹس باقر نجفی رپورٹ نے ن لیگ کی تکفیری سوچ آشکار کر دی ، رانا ثناء اللہ اور شہباز شریف کے سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی سے تعلقات اب کھل کر سامنے آگئے ہیں ۔ ماڈل ٹاؤن سانحہ کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد اب آلِ سعود کے پرورداہ نواز لیگ کی تکفیری سوچ اب پورے ملک کے سامنے کھل کر آگئی ہے۔ جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں بننے والے انکوائری کمیشن نے اپنی رپورٹ کے صفحہ نمبر ۵۷ پر بہتے آنسوؤں کے ساتھ لکھا ہے کہ "اس دردناک منظر کا مشاہدہ کیا گیا کہ مسلح پولیس والوں نے خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی اور انہیں بار بار کہتے رہے کہ اب علیؑ و حسینؑ کو بلاو تاکہ وہ تمہیں بچا لیں۔ جس پر مذکورہ نہتی خواتین نعرہ تکبیر اور نعرہ حیدری لگاتی رہیں، یہاں تک کہ دو خواتین تنزیلہ اور اور شازیہ کو گولی مار دی گئی”۔اس واقع نے نواز لیگ کی اہلِ بیتؑ سے ان کا بغض اور دشمنی سب کے سامنے لاکر رکھ دی ہے اور یہی وہ وجہ تھی کہ جس کے باعث معلون زمانہ رانا ثناء اللہ نے جسٹس باقر نجفی رپورٹ کو فرقہ واریت پھیلانے کیسازش قرار دیا تھا۔اب اس اہم رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان کے مقتدر حلقے ن لیگ کے اس گھنونے عمل پر کیا کاروائی کرتے ہیں ۔

Report

متعلقہ مضامین

Back to top button