خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس حساس شرائط میں منعقد ہورہا ہے:امیر قطر

06 دسمبر, 2017 09:12

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ کویت میں خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس حساس شرائط میں منعقد ہورہا ہے جس کے نتائج امید افزا ہوں گے۔

قطر کے بادشاہ نے کہا کہ امید کی جاتی ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کے نتائج سے خطے میں امن و استحکام برقرار کرنے کے سلسلے میںم دد ملےگی۔ واضح رہے کہ کویت میں خلیج فارس تعاون کونسل کا 38 واں اجلاس سربراہی کویت کے بادشاہ کی میزبانی اور امریکہ کی نگرانی میں ہورہا ہے۔

11:14 صبح مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔