ڈیرہ اسماعیل خان میں قاتل آزاد مقتول شیعہ گرفتار

29 نومبر, 2017 12:40

شیعت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان کی سر زمین شیعہ مومنین پر تنگ ، شیعہ قتل عام کے بعد اب شیعہ جوانوں کو جھوٹے مقدمات میں گرفتار کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ۲ شیعہ جوانوں علمدار حسین اور محسن علی کوCTDکے اہلکاروں نے ایک جھوٹے مقدمہ میں گرفتار کر لیا ۔ CTDکے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں شیعہ جوان ایک قتل کے مقدمہ میں ملوث ملوث ہیں جس کے باعث انہیں گرفتار کیا گیا ہے، واضح رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کی سر زمین شیعان علیؑ پر گزشتہ کئی سالوں سے تنگ کی جارہی ہے اور رواں ماہ میں بھی تین شیعان علیؑ کو شہید کیا گیا ہے۔

11:43 صبح مارچ 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔