یمنی فوج کے ہاتھوں قبضہ ہونے والے 2 دیہاتوں پر سعودی لڑاکا ہیلی کاپٹروں کی شدید شیلنگ

24 نومبر, 2017 09:42

سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹروں نے سعودی عرب کے علاقے جیزان کے قمر اور قوی نامی دیہاتوں پر فضائی حملے کئے ہیں۔

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل یمنی سرکاری فوج نے حملہ کرکے ان دونوں علاقوں پر قبضہ کرلیا تھا۔

4:28 صبح مارچ 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔