سعودی عرب

متعب بن عبداللہ بن سلمان کے سامنے ڈٹ گئے ہیں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹاکیٹل رپورٹ نامی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی نیشنل گارڈ کے سابق سربراہ اور بن سلمان کے حکم پر گرفتار ہونے والے سابق سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کے بیٹے متعب بن عبداللہ بن سلمان کے سامنے ڈٹ گئے ہیں اور بن سلمان کے ساتھ کسی بھی صورت تعاون کرنے کیلئے تیار نہیں۔ویب سائٹ کے مطابق شہزادہ متعب اس بات پر آمادہ نہیں کہ شاہ سلمان کے بعد بن سلمان نئے سعودی فرمانروا بنیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button