ایران کی دفاعی طاقت کے استحکام کا سلسلہ جاری رہےگا

23 نومبر, 2017 09:03

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت کے استحکام کا سلسلہ جاری رہےگا۔ انھوں نے کہا کہ ملکی اور قومی دفاع ایران کی مسلح افواج کی اہم ذمہ داری ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ داعش کی شکست کا پہلا مرحلہ ہے دشمن کی سرگرمیاں خطے میں مسلسل جاری ہیں ۔ لہذا ہمیں دشمن کے ہر شوم منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے تیاررہنا چاہیے۔

8:41 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top