دنیا

سعودی عرب کے وزیر خارجہ اسرائیل کی باتوں کا عربی میں ترجمہ کرتے ہیں

اسرائیل کے سابق وزیر جنگ موشہ یعلون نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر اسرائیل کے بہترین ترجمان ہیں وہ اسرائیل کی وہی باتیں عربی میں کہتے ہیں جو اسرائیل عبری زبان میں کہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے سعودی عرب کو ایران کے پیچھے لگا دیا ہے کیونکہ ایران سے اسرائیل اور سعودی عرب دونوں کو خطرہ ہے اور اسی وجہ سے سعودی عرب کے ولیعہد اور وزیر خارجہ، اسرائیل کے ساتھ تعاون کررہےہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button