محمد بن سلما ن کی جانب سے ٹرمپ کو ایک بلین ڈالر کی رشوت دینے کا انکشاف

08 نومبر, 2017 10:10

شیعت نیوز:سعودی سوشل میڈیا اکاؤنٹ مجتہد نے اپنی ایک حالیہ ٹوئٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نےسعودی اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کے لئے امریکی صد ر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بلین ڈالر بطور رشوت دیا ہے تاکہ امریکی صدر انکے فیصلوں پر کوئی سوال نہ کھڑا کرے۔

001

سعودی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے لکھا ہے کہ بن سلمان نے ایک بلین ڈالر کی رقم ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹرمپ فاؤنڈیشن کو دی ہے ۔ دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک ٹوئٹ میں محمد بن سلمان کے فیصلوں کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور محمد بن سلمان پر مکمل اعتماد ہے اور وہ جو کر رہے ہیں وہ سہی ہے۔ واضح رہے کہ اس کہ بعدیہ ثابت ہو گیا ہے کہ سعودیہ کے حکومتی معاملات میں امریکی صدر کی تائید شامل ہوتی ہے ۔

002

4:57 شام جون 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔