ناصر شیرازی کا اپنے اغواء سے قبل دیا گیا انٹرویو،شام 7 بجےشیعت نیوز پر

02 نومبر, 2017 12:55

شیعت نیوز: مظلوموں اور شیعہ عزاداروں کے حق میں آوازبلند کرنے والا آج خود لاپتہ کردیا گیا۔مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل ایڈوکیٹ سید ناصرعباس شیرازی کا شیعہ عزاداروں کے اغواء کے حوالے سے چند روز قبل دیا گیا شیعت نیوز کو خصوصی انٹرویو آج شام 7 بجے نشر کیا جائے گا۔

2:04 شام اپریل 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔