روسی صدر پیوٹن کی رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰسید علی خامنہ ای سے ملاقات

01 نومبر, 2017 15:27

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق رہبر معظم کے دفتر اطلاعات و نشریات کے حوالے سے خبر دی ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن جو ایران، روس اور آذربائیجان کے مابین ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کرنے کی غرض سے تہران کے دورے پر ہیں، پیوٹن نے سپریم لیڈر امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

4:28 صبح اپریل 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔